ارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی نے شہادتیں قلمبند کرنے کےلئے فہرست مرتب کر لی

منگل 13 دسمبر 2022ء

ارشد شریف کیس ایس جے آئی ٹی کی تیسری میٹنگ،شہادتیں قلمبند کرنے کےلئے کیس سے متعلقہ افراد کےلئے فہرست بنا لی گئی تفصیلات کے مطابق ارشد شریف کیس فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی سے سپیشل جے آئی ٹی کے ارکان نے ملاقات کی اور فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے جے آئی ٹی کو کینیا کے دورے اور وہاں سے حاصل کرنے کے حوالے شواہد سے آگاہ کیا،ملاقات کے بعد جے آئی ٹی نے اجلاس کے دوران بیانات قلمبند کرنے کےلیے کیس سے جڑے افراد کی فہرست مرتب کر لی،شہادتیں قلمبند کرنے کےلیےافراد کو کل طلب کرلیا گیا۔جبکہ ارشد شریف کی والدہ سے انکی خرابی صحت کے باعث سپیشل جے آئی ٹی کی ملاقات آج ممکن نہ ہوسکی۔جے آئی ٹی گواہوں کے بیانات اور شہادتوں کا جائزہ لے گی سپیشل جے آئی ٹی کا اجلاس کل تک ملتوی کردیا گیا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟