الیکشن کمیشن فریال تالپور نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنائے گا

منگل 13 دسمبر 2022ء

پیپلزپارٹی کی رہنماء فریال تالپور نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن فریال تالپورنااہلی کیس کافیصلہ کل ساڑھے 12بجے سنائے گا،فریال تالپور کی نااہلی کے لئے اراکین پنجاب اسمبلی ارسلان تاج گھمن اور رابعہ اظفر نظامی نے درخواست دائر کی تھی الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی