ہاوسنگ پروجیکٹس کو ٹی وی چینلز پر تشہیری مہم سے قبل پیمرا سے این او سی لینا ہوگا

پیر 12 دسمبر 2022ء

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا اجلاس،ہاوسنگ پروجیکٹس کو ٹی وی چینلز پر تشہیری مہم کےلئے پیمرا کا این او سی لازمی قرار دے دیا گیا پیمرا اتھارٹی کا اجلاس چیئرمین سلیم بیگ کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام ہاوسنگ پروجیکٹس کو ٹی وی چینلز پر تشہیری مہم کےلئے پیمرا سے این او سی لینا ہوگا،جس کےلئے تمام قواعد و ضوابط پورے کرنے کے بعد پیمرا سے رجوع کرنا ہوگا،این او سی کے بغیر تشہیری مہم چلانے والے ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی ہوگی اجلاس میں لینڈنگ رائٹس کی اجازت کے حوالے سے نظر ثانی کےلئے کمیٹی کا قیام بھی عمل میں لایا گیا جبکہ پیمرا کونسل آف کمپلینٹس کی سفارش پر میسرز چوہدری نذر محمد اینڈ کمپنی کا لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری بھی دی گئی،




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں