اے ڈی بی پاکستان کو پچپن کروڑ چالیس لاکھ ڈالر قرض دے گا

پیر 12 دسمبر 2022ء

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، پاکستان کو دی جانے والی رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو کیلئے خرچ ہوگی اے ڈی کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو پچپن کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کا قرض موسمیاتی تبدیلیوں پر مدافعت پیدا کرنے کے منصوبوں کےلئے دیا جائے گا،منظور شدہ رقم میں 30 لاکھ ڈالر اے ڈی بی کی گرانٹ اور47کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق منظور شدہ رقم میں جاپان کی طرف سے 50 لاکھ ڈالر گرانٹ ہے،رقم سے آبپاشی نظام کی بحالی اورنکاسی آب کے منصوبے مکمل ہوں گے،اعلامیے کے مطابق رقم سندھ، کے پی اور بلوچستان میں ٹرانسپورٹ نظام کی بحالی کے منصوبوں پر خرچ ہوگی،




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور برگر کی قیمت سات سو ڈالر