ارشد شریف قتل کیس،سپیشل جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس،ارشد شریف کی والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ

جمعه 09 دسمبر 2022ء

سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس میں قائم سپیشل جے آئی ٹی نے کام کا آغاز کر دیا،پہلی میٹنگ میں ٹی او آر تشکیل دینے اور کینیا جانے کے لئے تمام پراسس جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے قائم سپیشل جے آئی ٹی کی پہلی میٹنگ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دفتر میں ہوئی،جس میں جے آئی ٹی ممبران نے شرکت کی،پہلی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ سپیشل جے آئی ٹی ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے اپنے ٹی او آرز بنائے گی،جسکے بعد سب سے پہلے مقتول ارشد شریف کی والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا،جبکہ تحقیقات کے سلسلہ میں تمام متعلقہ افراد سے بھی رابطہ کیا جائے گا،پہلی میٹنگ میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ تحقیقاتی ٹیم کے ممبران کے کینیا جانے کے لئے تمام سفری دستاویزات کی فوری تیاری کا پراسس بھی جلدمکمل کیا جائے گا،




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
برگر کی قیمت سات سو ڈالر بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور