حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات،کردار ادا کرنے کےلئے سب نظریں صدر مملکت عارف علوی پر

جمعه 09 دسمبر 2022ء

حکمران اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سیاسی جنگ عروج پر ہے اور اس حوالے سے دونوں اطراف سے تنائو میں کمی لانے کےلئے مذاکرات کا سلسلہ بھی جاری ہے جن میں ایوان صدر کو مرکزی حیثیت حاصل ہے،حکومت کی طرف سے وزیرخزانہ اسحق ڈار صدر مملکت سے اس حوالے سے تین ملاقاتیں کر چکے ہیں جن میں ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے اب پی ٹی آئی نے بھی اپنا نمائندہ صدر مملکت کے پاس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر شبلی فراز آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹے میں صدر مملکت سے ملاقات کریں گے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے نقطہ نظر کو صدر مملکت کے سامنے رکھا جائے گا،جس میں ملک میں جلد ازجلد انتخابات کا مطالبہ بھی شامل ہے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں