گھڑیوں کی فروخت کا معاملہ،زلفی بخاری اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک

جمعرات 08 دسمبر 2022ء

گھڑیوں کی فروخت کا معاملہ،سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو آگئی۔ آڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی زلفی بخاری کے سلام کا جواب دینے کے بعد ان کی طبیعت پوچھتی ہیں ،مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری کو بتا رہی ہیں کہ خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں انھوں نے کہا ہے کہ آپ کو بھیج دوں تاکہ آپ ان کو کہیں بیچ دیں۔ مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ کیوں کہ گھڑیاں ان کے استعمال کی نہیں ہیں اس لیے وہ آپکو بھجوا رہے ہیں کہ آپ انھیں کہیں فروخت کر دیں۔ جس کے جواب میں زلفی بخاری کہتے ہیں ضرور مرشد میں کردوں گا۔




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام