اعظم سواتی پانچ توشہ ریمانڈ پر بلوچستان پولیس کے حوالے

اتوار 04 دسمبر 2022ء

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ عبدالستار بگٹی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔اعظم سواتی کے خلاف انتشار پھیلانے کا مقدمے میں عدالت نے انہیں 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اعظم سواتی پر اداروں کے خلاف ٹویٹ اور بیان بازی سے متعلق ملک بھر میں مختلف مقدمات درج ہیں، 2 روز قبل انہیں بلوچستان پولیس نے اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات برگر کی قیمت سات سو ڈالر