سی ایس ایس امتحانات 2023 کے نتائج جاری،کامیابی کا تناسب 2.96 فیصد رہا

هفته 04 مئی 2024ء

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحانات 2023 کا اعلان کردیا،کامیاب امیدواروں کی شرح 2.96 فیصد رہی ایف پی ایس سی سے جاری نتائج کے مطابق سی ایس ایس امتحانات میں مجموعی طور پر 13008 امیدواروں نے حصہ لیا،جن۔میں سے تحریری امتحانات کے بعد 410 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ کامیاب امیدواروں کے انٹرویوز کے بعد 386 امیدوار کامیاب قرار دیئے گئے جن میں 234 مرد اور 152 خواتین امیدوار شامل تھیں،اس طرح مجموعی طور پر کامیاب امیدواروں کی شرح 2.96 فیصد رہی ایف پی ایس سی نے 386 کامیاب امیدواروں میں سے میرٹ کے مطابق 210 امیدواروں کی تعیناتیوں کےلئے سفارش کی ہے جن میں 126 مرد اور 84 خواتین شامل ہیں




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟