ہائیبرڈ جنگ میں امریکہ کو شکست ہوگی،روس

اتوار 21 اپریل 2024ء

امریکہ کی جانب سے یوکرین کی سیکیورٹی امداد،روسی وزارت خارجہ کا سخت ردعمل روس کے خلاف ہائیبرڈجنگ امریکہ کو ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑے گا بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں یوکرین کے لیے 60 ارب ڈالر سے زائد سیکیورٹی امداد کی منظوری پر روس سے ردعمل دیا ہے۔ ترجمان روسی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا چاہتا ہے یوکرین آخری یوکرینی شہری تک جنگ جاری رکھے، روس کے خلاف ایک ہائبرڈ جنگ کی طرف بڑھا جارہا ہے۔ ہائبرڈ جنگ امریکا کیلئے ویتنام، افغانستان کی طرح ایک ذلت آمیز شکست میں بدل جائے گی۔ ترجمان روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عام یوکرینیوں کو قتل کرانے کے لیے چارے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟