افغان شہری بھی پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث،حقائق منظر عام پر

اتوار 21 اپریل 2024ء

افغان سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کےلئے استعمال ہونے کا معاملہ،پاکستان پر حملہ آور 1 اور افغان دہشتگرد بے نقاب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں 7 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں میں 1 افغان باشندہ نکلا جس کی شناخت ملک الدین مصباح کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک دہشت گرد ملک الدین مصباح افغانستان کے صوبے پکتیکا کا رہائشی تھا، ماضی میں بھی پاکستان میں دہشت گردی کے بے شمار واقعات افغانستان سے ہوئے ہیں۔ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد قاری امجد اور حافظ گل بہادر اس وقت افغانستان میں ہیں، افغان شہری بھی ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے ساتھ شامل ہو کر پاکستان پر حملہ آور ہو رہے ہیں




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار