امریکہ،میمفس میں پارٹی کے دوران فائرنگ ،دو افراد ہلاک،6 زخمی

اتوار 21 اپریل 2024ء

امریکہ،میمفس میں پارٹی کے دوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پارٹی کے دوران فائرنگ سےہلاک ہونے والے دونوں افراد مرد ہیں جبکہ زخمیوں میں سے1 شخص کی حالت نازک ہے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والے2 مشتبہ افراد کی تلاش جاری ہے، حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعی جس وقت پیش آیا پارٹی میں تقریباً 200 سے 300 افراد موجود تھے۔جبکہ اجازت کے بغیر پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا۔




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟