سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک ارب کے ڈالر بانڈز کیلئے ادائیگی کردی

هفته 03 دسمبر 2022ء

ڈیڈ لائن سے تین دن قبل،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک ارب کے ڈالر بانڈز کیلئے ادائیگی کردی اسٹیٹ بینک کے حکام کے مطابق ادائیگی سٹی گروپ کو کی گئی ہے جو یہ رقم آگے قرض دہندگان کو دے گا، سکوک ڈالر بانڈز پر ادائیگی کی ڈیڈ لائن 5 دسمبر تھی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے میچورٹی سے تین دن پہلے ہی ادائیگی کردی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان فی الحال دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے تاہم ملک کے طویل المدتی بانڈز دباؤ کا شکار ہیں اور آئندہ کی ادائیگیوں سے متعلق پریشانی برقرار ہے




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں