اسرائیل پر ایران کا حملہ،سعودی عرب کا خطے میں کشیدگی پر اظہار تشویش

اتوار 14 اپریل 2024ء

اسرائیل پر ایران کا حملہ،سعودی عرب کا موقف بھی اگیا،خطے میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار،فریقین کو صبر و تحمل سے کام لینے پر زور سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام فریقین انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں، اور سلامتی کونسل عالمی امن و سلامتی برقرار رکھنے میں ذمہ داری پوری کرے۔خطے میں عالمی امن اور سلامتی کا معاملہ انتہائی حساس ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے بحران پھیلتا ہے تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے، جس کے اثرات پوری دنیا پر مرتب ہونگے




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟