اسرائیل پر کسی بھی وقت حملہ کیا جا سکتا ہے،بلومبرگ کا دعویٰ

جمعرات 11 اپریل 2024ء

اسرائیل پر کسی بھی وقت حملہ ہوسکتا ہے عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران، حزب اللّٰہ یا حوثی اسرائیل پر کسی بھی وقت حملہ کر سکتے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایران، حزب اللّٰہ یا حوثی کے حملے میں اسرائیلی فوجی یا حکومتی اہداف نشانہ بن سکتے ہیں۔جبکہ ڈرونز کے جھنڈ بھی اسرائیل پر حملے میں حصہ لے سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ یکم اپریل کو اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر فضائی حملے کے نتیجے میں 7 ایرانی فوجی افسر شہید ہوگئے تھے جس کے جواب نے ایران نے اسرائیل کو موثر جواب دینے کی دھمکی دے رکھی ہے،




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر