ہانگ کانگ،16 منزلہ عمارت میں آتشزدگی ،5 افراد ہلاک،19 زخمی

بدھ 10 اپریل 2024ء

ہانگ کانگ ،16 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی ،5 افراد ہلاک بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے واقعےمیں 19 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کے ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا گیا، آگ لگنے کی وجوہات ابتدائی طور پر معلوم نہیں ہوسکیں۔متاثرہ عمارت اور اطراف سے 250 کے قریب افراد کو ریسکیو کیا گیا، عمارت 1964ء میں تعمیر کی گئی تھی جس میں 200 گھر موجود ہیں




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ