پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اتوار 07 اپریل 2024ء

سنیئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ،سموگ کے خاتمے کےلئے بھی عوام میں آگاہی مہم چلائی جائے گی سموگ کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے دوران سنیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 6 جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہو گی، جبکہ انسدادِ اسموگ سے متعلق عوام کی آگاہی کے لیے مہم چلاٸی جائے گی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سولر پروگرام کے تحت سرکاری عمارتوں کو سولراٸز کیا جائے، تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازم اور سالانہ معائنہ ہوگا۔جبکہ مقامی سطح پر سولر پینلز کی تیاری پر رعایت اور حوصلہ افزائی کی جائے گی




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔