امریکی وزیر خزانہ کی چینی وزیراعظم سے ملاقات

اتوار 07 اپریل 2024ء

امریکی وزیر خزانہ کی بیجنگ میں چینی وزیرِ اعظم سے ملاقات،دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال،چینی وزیراعظم کہتے ہیں امریکہ اور چین کو مخالفت کی بجائے شراکت دار ہونا چاہیئے بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات امریکی وزیر خارجہ کی چینی وزیر اعظم سے ملاقات کا مقصد چین کی پیداواری صلاحیت سے متعلق امریکی خدشات دور کرنا تھا۔ ملاقات کے دوران امریکی وزیرِ خزانہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران امریکا اور چین کے تعلقات مستحکم ہوئے ہیں، دونوں ملکوں کی ترقی کا دارومدار براہ راست مذاکرات پر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں چینی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین اور امریکا کو شراکت دار ہونا چاہیے نہ کہ مخالف، امریکی وزیر خزانہ کے دورے کے دوران تعمیری پیش رفت ہوئی ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے