یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم سرگودھا سے گرفتار

اتوار 07 اپریل 2024ء

سرگودھا سے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا پولیس حکام کے مطابق سرگودھا کے علاقے پھلروان سے گرفتار ہونے والے یاسر سے دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ وہ یونان کشتی حادثہ کا مرکزی ملزم ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہضروری کارروائی کے بعد ملزم کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ملزم نے کشتی متاثرین سے لاکھوں روپے بٹور کر انہیں کشتی میں سوار کرایا تھا۔ یاد رہے کہ یونان کشتی حادثہ 14 جون 2023ء کو پیش آیا تھا۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ