پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکشن عالیہ رشید مستعفی

جمعه 05 اپریل 2024ء

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر تھیں جنھوں نے گزشتہ سال عہدے کا چارج لیا تھا تاہم چند ماہ بعد ہی اپنے عہدے سے مسعفی ہوگئیں،فوری طور پر استعفیٰ دینے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کیا تھا۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟