ایران میں دہشتگرد حملے،5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ،8 دہشتگرد ہلاک

جمعرات 04 اپریل 2024ء

ایران میں بیک وقت 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر دہشت گردوں کا حملہ،5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق، حملہ آور 8 دہشتگرد مارے گئے ایران کے نائب وزیرِ داخلہ برائے سیکیورٹی و پولیس امور ماجد میر احمدی دہشتگرد حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چابہار اور راسک میں بیک وقت ہوئے پولیس ملٹری چیک پوسٹوں پر حملے کئے گئے، جیش العدل نامی تنظیم کی جانب سے کئے جانے والے دونوں حملوں کو ناکام بنادیا گیا ہے ماجد میر احمدی کا کہنا تھا کہ حملے میں ملوث تمام دہشت گرد آپریشن میں مارے گئے ہیں، تاہم جیش العدل کا حملہ ناکام بنانے کے آپریشن میں 5 سیکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوئے ہیں دوسری جانب ایران کے مقامی میڈیا کے مطابق پولیس ملٹری پوسٹس پر حملے میں ملوث 8 دہشت گرد آپریشن میں ہلاک کر دیے گئے جبکہ 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ا




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟