سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

بدھ 03 اپریل 2024ء

سپریم کورٹ کے پانچ ججز کو پائوڈر ملے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں، تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان،جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس شاہد وحید کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے ہیں جبکہ جسٹس شاہد وحید کو دھمکی آمیز خط لاہور رجسٹری میں موصول ہوا ہے واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے آٹھ ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملے تھے جبکہ اسکے بعد لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط مل چکے ہیں




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا