روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غور شروع کردیا

بدھ 03 اپریل 2024ء

روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غور شروع کردیا روسی صدارتی ترجمان کے مطابق افغان طالبان کے ساتھ اہم معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے، طالبان افغانستان میں ڈی فیکٹو اتھارٹی ہیں۔ ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان کو کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر کام کررہے ہیں۔ روس کی وزارت خارجہ نے بھی واضح کیا ہے کہ افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا حتمی فیصلہ ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت کرے گی




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور