سینیٹ انتخابات،تیاریاں مکمل،30 نشستوں کےلئے پولنگ کل ہوگی

پیر 01 اپریل 2024ء

الیکشن کمیشن کی سینیٹ انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل،بیلٹ پیپر کی چھپائی اور انتخابی سامان ریٹرننگ افسر تک ترسیل کا عمل مکمل کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی 30 نشستوں کےلئے کل قومی اسمبلی کے علاؤہ پنجاب ،سندھ اور کے پی کی صوبائی اسمبلیوں کے ارکان ووٹ پول کریں گے،جبکہ سینٹ کی 18 نشستوں پر امیدوار پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں بلوچستان کی 11 پنجاب کی سات جنرل نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں امیدواروں کی حتمی فہرست کے مطابق سینٹ کی 30 نشستوں پر 59 امیدوار مد مقابل ہیں،اسلام اباد کی دو، پنجاب کی پانچ نشستوں پر سینیٹ انتخابات ہوں گےجبکہ سندھ کی 12، خیبرپختونخواہ کی11 نشستوں پر سینٹ انتخابات ہوں گے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔