ترک سرحد کے قریب شام میں دھماکہ،7 افراد ہلاک

اتوار 31 مارچ 2024ء

ترکیہ اور شام کی سرحد کے قریب شام کے علاقے میں کار بم دھماکہ، 7 افراد ہلاک ، 30 زخمی بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کار بم دھماکہ گزشتہ رات افطار کے بعد ایک مصروف بازار میں ہوا۔دھماکے کی ذمے داری کسی گروپ نے ابھی تک قبول نہیں کی ہے۔ میڈیا کے مطابق دھماکے سے کچھ دکانوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کے وقت لوگ عید کی خریداری میں مصروف تھے رپورٹس کے مطابق کار بم دھماکے میں سات افراد ہلاک جبکہ تیس زخمی ہوئے ہیں




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار