جی پی اے کمپلیکس گوادر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،8 دہشتگرد ہلاک

بدھ 20 مارچ 2024ء

جی پی اے کمپلیکس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،سیکیورٹی فورسز نے آٹھ دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا ذرائع کے مطابق بی ایل اے کے دہشتگردوں نے جی پی اے کمپلیکس گوادر پر حملہ کیا تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کی کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کو ناکام بنادیا ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی موثر جوابی کارروائی میں حملہ اور تمام 8 دہشتگرد مارے گئے ہیں




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟