ایل این جی کی قیمتوں میں 2.58 فیصد اضافہ،نوٹیفیکشن جاری

بدھ 20 مارچ 2024ء

ایل این جی کی قیمتوں میں 2.58 فیصد اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 2.58 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا نوٹیفیکشن کے مطابق سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 32 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے،سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 12.81 ڈالر فی ایم این بی ٹی یو مقرر کیا گیا ہے اوگرا کے مطابق سوئی سدرن کے لیے این این جی کی قیمتوں میں 9 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہےسوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 13.05 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟