انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،بانی پی ٹی آئی نے تحقیقات کےلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

بدھ 20 مارچ 2024ء

حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ،بانی پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کےلئے قیام کےلئے سپریم کورٹ۔ میں درخواست دائر کردی بانی پی ٹی آئی نےعام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا عدالت عظمی میں دائر درخواست میں بانی پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کی استدعا کر دی درخواست سینیئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کوئی تعصب نہ رکھنے والے غیر جانبدار سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز پر مشتمل کمیشن بنایا جائے، اور 8 فروری کے الیکشن میں مبینہ دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کی جائیں درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وفاق اور پنجاب میں حکومتوں کی تشکیل کو معطل کیا جائے،




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ