وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

جمعرات 01 دسمبر 2022ء

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوانٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل شمشاد مرزا کی ملاقات،پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا ترجمان وزیراعظم ہائوس کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی اورجنرل ساحر شمشاد مرزا کے آرمی کے پیشہ وارانہ امور میں قابلیت اور کردار کو سراہا،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فوج قوم کا قیمتی اثاثہ ہے، دو قابل ترین افسران کی قیادت ملنے سے دفاع وطن مزید مظبوط ہوگا، ملاقات کے دوران مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور زیر غور آئے،چئیرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ،




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ