سابق تحصیلدار نجف حمید کو گرفتار کر لیا گیا

پیر 18 مارچ 2024ء

سابق تحصیلدار نجف حمید کوانسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے۔ تاہم نجف حمید نے ضمانت قبل از گرفتاری کرا رکھی تھی۔ عدالت کی جانب سےدرخواست ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کردی۔ جس کے بعد نجف حمید کو محکمہ انسداد رشوت ستانی کا عملہ حراست میں لے کر چکوال روانہ ہوگیا ہے واضح رہے کہ نجف حمید سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بڑے بھائی ہیں




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا