این اے 123 سے شہباز شریف کی کامیابی کے خلاف درخواست،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

پیر 18 مارچ 2024ء

الیکشن کمیشن نے این اے 123 میں شہباز شریف کی کامیابی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا این اے 123 شہباز شریف کی کامیابی کے خلاف درخواست پر سماعت ممبر نثار درانی نے سربراہی میں چار رکنی کمیشن کی سماعت کی۔ جیتے ہوئے کامیاب آزاد امیدوار افضال عظیم کے وکیل نے دلائل دیے کہ فارم 45 کے مطابق این اے 123 سے افضال عظیم جیت چکے ہیں۔ ممبر نثار درانی نے ریمارکس دیے اس نشست پر تو شہباز شریف جیتے ہوئے ہیں۔ممبر اکرام اللہ خان نے استفسار کیا شہباز شریف نے یہ نشست چھوڑ تو نہیں دی؟ جوابا کامیاب آزاد امیدوار کے وکیل بولے شہباز شریف اس نشست پر وزیراعظم کا حلف اٹھا چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے این اے 123 میں شہباز شریف کی کامیابی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی