ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.35 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

جمعه 15 مارچ 2024ء

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ادکارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،جس میں کیلے22 فیصد تک مہنگے ہوئے، جبکہ ٹماٹر 22 فیصداورانڈے 7فیصد سے زیادہ مہنگے ہوئے،پیاز کے نرخ بھی 6 فیصد تک بڑھے ادکارہ شماریات کے مطابق لہسن،مٹن،بیف اور مرغی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا دوسری جانب مہنگائی کی سالانہ شرح 32.89فیصد تک پہنچ گئی،ایک سال میں لہسن کی قیمت 60 فیصد تک بڑھ گئی،سالانہ بنیاد پر ٹماٹر 185 فیصد جبکہ پیاز 90 فیصد مہنگے ہوئے،جبکک گزشتہ سال کی نسبت گندم کا آٹا 52 فیصد تک مہنگا ہوا، ادکارہ شماریات کے مطابق ایک سال میں گڑ 41 فیصد،چینی کے دام بھی 37 فیصد بڑھ گئے،جبکہ نمک 35 فیصد، جوتے 53 فیصد تک مہنگے ہوئے، اعداد و شمار کے مطابق ایل پی جی،سگریٹ اور کپڑے بھی مہنگےہوئے،




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
گدھا بازیاب،چور گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے