بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی،پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کی دھمکی دے دی

بدھ 13 مارچ 2024ء

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کا معاملہ،پاکستان تحریک انصاف نے پابندی نہ ہٹانے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دے دی پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے 2 سال میں عوام پر بہت زیادہ ظلم ڈھائے ہیں۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل علی بخاری نے کہا کہ عدالت کے حکم کے باوجود بانیٔ پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا گیا، حیرت کی بات ہے کہ عدالت ملاقات کی اجازت دیتی ہے اور جیل حکام نہیں مانتے۔ علی بخآری کا کہنا تھا کہ عوامی مینڈیٹ کی چوری میں الیکشن کمیشن ملوث ہے، بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرنے دینا ثبوت ہے کہ ان کی صحت ٹھیک نہیں ہے




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی