چین،کوئلے کی کانوں میں دو حادثات ،12 افراد ہلاک

منگل 12 مارچ 2024ء

چین میں کوئلے کی کان کے دو حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کےصوبے شانزی میں کوئلے کی کان کے حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔ جبکہ چینی صوبے انہوئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متاثرہ جگہوں پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی