کراچی،گیس لیکج سے آتشزدگی،آٹھ افراد جھلس گئے

اتوار 10 مارچ 2024ء

سینٹرل جیل کراچی کے رہائشی کوارٹر میں گیس کے اخراج سے آتشزدگی،ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جھلس گئے،چار کی حالت تشویشناک ابتدائی معلومات کے مطابق آتشزدگی سے جلھسنے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل،اہلیہ اور چھ بچے شامل ہیں پولیس حکام کے مطابق زخمی ہیڈ کانسٹیبل، اہلیہ اور 2 بچوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ زخمی 4 بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی افراد سول برنس سینٹر منتقل کر دیے گئے ہیں، آگ لگنے سے گھر میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گیا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا