سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری

جمعه 08 مارچ 2024ء

سینیٹ سیکرٹریٹ نے سینٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے، تفصیلات کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری پروڈکشن آرڈرز میں کہا گیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے 9 مارچ کو مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کیا ہے،جس۔میں صدارتی انتخاب ہونا ہے پروڈکشن آرڈر میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نےاہم اجلاس میں سینیٹر اعجاز چوہدری کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے،اسلئے سینیٹر اعجاز چوہدری کی کل پارلیمنٹ ہاؤس میں حاضری یقینی بنائی جائے پروڈکشن آرڈر کی کاپی وزارت داخلہ سمیت متعلقہ اداروں کو بھجوا دی گئی ہے




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا