نیشنل پریس کلب اسلام آباد انتخابات،جرنلسٹ پینل نے میدان مار لیا

جمعه 08 مارچ 2024ء

نیشنل پرس کلب اسلام آباد کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے کلین سویپ کر دیا۔ نیںشل پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے ایگزیکٹو کی تمام سیٹیں جیت لیں۔ الیکشن کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ نتائج کے مطابق جرنلسٹ پینل کے صدارتی امیدوار اظہر جتوئی نے1038ووٹ حاصل کے کامیابی حاصل کی۔ شکیل قرار نے478۔ فاروق فیصل خان 390جبکہ صغیر چوہدری نے ۔171۔۔۔ ووٹ حاصل کیے۔ سیکرٹری کی سیٹ پر جرنلسٹ پینل کی امیدوار نیر علی۔988 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔ جبکہ آزاد جرنلسٹ پینل کی امیدوار ڈاکٹر سعدیہ کمال ۔555ووٹ کے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔ دی جرنلسٹ پینل کے امیدوار فرقان راؤ نے 391ووٹ حاصل کیے جبکہ سردار حفیظ ۔50۔ ووٹ حاصل کر سکے۔ فنانس سیکرٹری نے لیے وقار عباسی 914 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔نائب صدر کی تین سیٹوں پر احتشام کیانی نے ۔1043۔ ووٹ حاصل کیے ۔شاہ محمد نے ۔۔792 جبکہ ۔۔۔ 858 جبکہ خواتین کی نائب صدر کی امیدوار سحر اسلم نے 1023۔ وو ٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ جوائنٹ سیکرٹری کی تین نشستوں پر جاوید بھاگٹ نے 933۔۔۔ ووٹ ۔ سید عون شیرازی نے ۔۔943۔۔ ووٹ جبکہ نےطلعت فاروق نے 913 ۔۔۔ ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ۔ خواتین کی جوائنٹ سیکرٹری کی ایک نشست کے لیے ۔فرحت فاطمہ نے ۔ یاسمین راجہ 340 ۔جبکہ سحرش قریشی نے 1084ووٹ امیدوار کامیاب قرار پائیں ۔ نیشنل پریس کلب انتخابات میں ٹوٹل 2134ووٹ کاسٹ ہوئے ۔ پریس کلب کی گورننگ باڈی کے امیدواروں کا اعلان ہفتہ کو کیا جائے گا۔ 114 امیدواروں نے حصہ کیا۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا