نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا

پیر 04 مارچ 2024ء

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کی سادہ مگر پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس مین نگران وزیراعظم،وفاقی کابینہ کے ارکان،مسلح افواج کے سربراہان،سنیئر سیاستدانوں ،پنجاب،سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی نے حلف لیا،حلف برداری کے بعد شہباز شریف نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا بعد ازیں نومنتخب وزیراعظم جب وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا،جبکہ نومنتخب وزیراعظم گا وزیراعظم ہاؤس کے سٹاف سے تعارف بھی کرایا گیا




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد