اسد طور کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع ،ایف آئی اے کے حوالے

اتوار 03 مارچ 2024ء

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اسد طور کو مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے کیس کی سماعت ڈیوٹی جج عباس شاہ نے کی اور ایف آئی اے کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کی.سماعت کے آغاز میں ایف آئی اے نے اسد طور کے مزید 9 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔جبکہ اسد علی طور کے وکلاء نے مزید جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی۔ دورانِ سماعت اسد طور نے روسٹرم پر آ کر کہا کہ میں موبائل نہیں دوں گا، اور نہ ہی ذرائع نہیں بتاؤں گا، صحافی کے لیے ذرائع سب سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں۔ اسد طور کا کہنا تھا کہ میں نے بھوک ہڑتال کی ہوئی ہے، مجھے سب کچھ دیتے ہیں لیکن میں خود کچھ نہیں کھانا چاہتا۔ تاہم کمرۂ عدالت میں موجود صحافی نے اسد طور کی بھوک ہڑتال ختم کرا دی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان