محمود اچکزئی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،صدارتی انتخاب میں حمایت مانگ لی

هفته 02 مارچ 2024ء

سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، صدر کے انتخاب کے لئے حمایت مانگ لی تفصیلات ایس آئی سی کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ملاقات کے دوران محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہمارا پرانا تعلق ہے ایک ساتھ تحریک میں وقت گزارا ہے، امید ہے آپ ہمیں سپورٹ کریں گے۔ جس پرمولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پارٹی قیادت سے مشورہ کر کے آپ کوآگاہ کریں گے۔ واضح رہے کہ صدارتی امیدوار آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی ہائیکورٹ میں جمع کرادیے گئے ہیں




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا