بنگلادیش ،عمارت میں آتشزدگی ،43 افراد جاں بحق

جمعه 01 مارچ 2024ء

بنگلادیش،ڈھاکا کی ایک عمارت میں آتشزدگی 43 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ گزشتہ رات 7 منزلہ عمارت میں موجود ایک ریسٹورنٹ میں لگی حکام کے مطابق عمارت میں موجود بریانی کے ریسٹورنٹ میں آگ لگی تھی جس نے اوپر کے فلورز کو بھی لپیٹ میں لے لیا تھا، 75 افراد کو ریسکیو کیا گیا اور فائر فائٹزر نے 2 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا حکام کے مطابق 40 سے زائد زخمیوں کاہسپتال میں علاج جاری ہے آتشزدگی کی ابتدائی طور پر وجوہات کا علم نہیں ہوسکا




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ