شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،ایک سیکیورٹی اہلکار شہید

بدھ 30 نومبر 2022ء

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، ایک دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولیاں برآمد، حوالدار پاروش شہید،، آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، جس کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا، ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا، ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران کوہاٹ کے 35 سالہ حوالدار پاروش بہادری سے لڑتے ہوئے شہیدت ہوگئے، علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریش کیا گیا




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ