سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی سپیکر کے پی اسمبلی منتخب

جمعرات 29 فروری 2024ء

سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی اسپیکر 89 ووٹ لیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب،مخالف امیدوار کو 17 ووٹ مل سکے تفصیلات کے مطابق اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے الیکشن کے لیے 106 ووٹ ڈالے گئے، بابر سلیم سواتی نے 89 اور احسان اللہ میاں خیل نے 17 ووٹ لیے۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں جے یو آئی ف کے 9 ارکان ایوان میں موجود نہیں ہیں۔جے یو آئی ف نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا