قرضوں اور بین الاقوامی فنانسنگ کے چکر سے نکلنے کےلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں ،امریکہ

جمعرات 29 فروری 2024ء

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا قرضوں کے چکر سے آزادی کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران میتھیو ملر کا کہنا تھا پاکستانی معیشت کی طویل مدتی صحت، اس کے استحکام کے لیے اہم ہے۔پاکستان کی نئی حکومت کو فوری طور پر معاشی صورتِ حال کو ترجیح دینا ہوگی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ آئندہ کئی ماہ کی پالیسیاں پاکستانیوں کے لیے معاشی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے انتہائی اہم ہیں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان پر زور دیتا ہے کہ وہ آئی ایم ایف اور دیگر بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے ساتھ میکرو اکنامک ریفارمز کے لیے کام جاری رکھے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف