پیپلز پارٹی رہنماء منظوروسان کی وفاقی حکومت اور بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے پیشگوئیاں

اتوار 25 فروری 2024ء

پیپلز پارٹی کے رہنماء منظور وسان کی وفاقی حکومت اور بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے نئی پیشگوئیاں اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کےحوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نئی مجوزہ وفاقی حکومت کے حوالے سے پیشگوئی بھی کردی ایک بیان میں منظور وسان نے کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت دو سال تک چلے گی، آگے چل کر مسائل جنم لے سکتے ہے تاہم ابھی کچھ لوگ مسائل کھڑے کرنے کی کوشش کریں گے مگر ناکام ہو جائیں گے۔ منظور وسان کا کہنا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے غلطی پر غلطی کروائی جائے گی اور آئندہ دوسال تک بانیٔ پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نظر نہیں آ رہا




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم