پاکستان تحریک انصاف نےشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

هفته 24 فروری 2024ء

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو جاری شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کے بیان کی وجہ سے تناؤ کی صورتِ حال پیدا ہوئی۔ جبکہ بیان پردو روز میں معافی جمع کروانے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پی ٹی ائی کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا تھا کہ انتخابی نتائج کے بعد قیادت کی اپروچ قابل ستائش نہ تھی، بیرسٹر گوہر کو لیڈ کرنا چاہیے تھا لیکن وہ ناکام رہے،بیرسٹر گوہر شریف النفس انسان ہیں، میری ہمدردی ان کے ساتھ ہے لیکن ان کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔