بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب

هفته 24 فروری 2024ء

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب،نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی حلف اٹھائیں گے اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے طلب کیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گدھا بازیاب،چور گرفتار