چیف جسٹس کے خلاف دھمکی آمیز مہم،ملزم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

جمعرات 22 فروری 2024ء

چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز کمپین چلانے والا ملزم عبد الواسع جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے حوالے کردیا گیا تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے ملزم عبد الواسع کو مجسٹریٹ عدیل سرور کی عدالت میں پیش کیا گیا اور ملزم کے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم عبد الواسع کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی کے حوالے کرنے کا حکم دیا،جس کے بعد ایف آئی اے کی ٹیم ملزم کو لیکر عدالت سے روانہ ہوگئی




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے