اعلیٰ عدلیہ کے خلاف مہم،اسد طور اور عمران ریاض کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

جمعرات 22 فروری 2024ء

اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر کمپین ،ایف آئی اے نے دو صحافیوں کو طلب کر لیا وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے اسد طور اور عمران ریاض خان کو طلبی کے نوٹس جاری کئے گئے ہیں ایف آئی اے کہ جانب سے جاری۔نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری کمپین میں آپ ملوث پائے گئے ہیں اسلئے فیئر ٹرائل اور تفتیش کےلئے کل 23 فروری ایف آئی اے حکام کے سامنے پیش ہوں اسد طور کو اسلام آباد جبکہ عمران ریاض خان کو لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے واضح رہے کہ عدلیہ کے خلاف مہم میں ملوث ایک شخص کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے راولپنڈی سے گرفتار بھی کیا ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ