پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے جلد انعقاد کا فیصلہ

بدھ 21 فروری 2024ء

پاکستان تحریک انصاف کے آئندہ دو ہفتوں میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ،بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد شیڈول جاری کیا جائے گا پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات آئندہ دو ہفتوں کے دوران کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق چاروں صوبوں،اسلام آباد ،گلگت بلتستان میں انٹرا پارٹی انتخابات کروائے جائیں گے، ذرائع کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کےلئے شیڈول کی منظوری بانی پی ٹی آئی سے لی جائے گی جس کے بعد جلد الیکشن شیڈول جاری کئے جانے کا امکان یے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ